Asslam-o-Alikum
Islamabad Tableegi ijtema 2020
InshAllah ijtema will starts from 4th April 2020 after Zohar and dua will be held on 6th April 2020 after fajar.
May ALLAH accept this ijtema & Spread hidaya and peace all over islamabad,Pakistan and world.
Ameen
Friday, 21 February 2020
اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2020
اسلام آباد تبلیغی اجتماع
ﷲ رب العزت نے میری آپ کی اور قیامت تک
آنے والے انسانوں کی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی اپنے پورے کے
پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے ۔یہ دین میری آپکی اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کس طرح آئے گا اس کےلیے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم والی مبارک محنت کی ضرورت ہے اور ختم نبوت کے صدقے وہ محنت ہر کلمہ گو کے زمہ ہے ۔
اسی محنت کے سلسلے میں 4 اپریل بروز ہفتہ کی شام سے اسلام آباد کا اجتماع شروع ہو رہا ہے ۔ اور انشاءاللہ 6 اپریل بروز پیر کی صبح دعا ہو گی ۔
ہمارے کہنے سے اگر کوئی ایک انسان بھی ایمان اعمال والی زندگی گزارنے والا بن گیا تو انشاءاللہ ہماری نجات کےلیے کافی ہو گا ۔
ﷲ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کو ساری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا زریعہ بنا دے ۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کی ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے ۔ آمین
سب بھائی اس اجتماع میں خود بھی شرکت فرمائیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی تیار کر کے اجتماع میں لائیں ۔ جزاک اللہ
تمام محبت کرنے والے شیئر کریں
Subscribe to:
Posts (Atom)